سعودی عرب خطرے میں؟تمام سعودی تیاری کرلیں،مفتی اعظم کا حیرت انگیزاعلان
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم نے کہاہے کہ ہرسعودی شہری کوفوج میں لازمی بھرتی ہوناچاہیے ۔مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ الاالشیخ نے ہرشخص کے لیے فوج میں بھرتی کولازمی قراردینے کی حمایت کردی اور ایک خاص عرصے کے لیے سعودی نوجوانوں کو لازمی طورپرملٹری ٹریننگ دلانے کیلئے قانون سازی کی بھی خواہش… Continue 23reading سعودی عرب خطرے میں؟تمام سعودی تیاری کرلیں،مفتی اعظم کا حیرت انگیزاعلان