سعودی عرب سے بڑی خبر تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، وجہ کیا بنی؟
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دو سال کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمت حیران کن حد تک گرتی چلی گئی، لیکن بالآخر سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی رسد میں کمی کی اطلاعات سامنے آتے ہی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ عریبین بزنس کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کو تیل کی… Continue 23reading سعودی عرب سے بڑی خبر تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، وجہ کیا بنی؟