پاکستانی صوبہ سندھ کو بھارت کا حصہ بنانے کی خواہش،ایل کے ایڈوانی اپنا غم زبان پر لے آئے
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما ایل کے ایڈوانی نے کہا ہے کہ سندھ بھارت کا حصہ نہیں یہ بہت دکھ کی بات ہے ۔پیر کو بھارتی میڈیاکے مطابق انڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقد ایک تقریب جس میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھی موجود تھیں میں… Continue 23reading پاکستانی صوبہ سندھ کو بھارت کا حصہ بنانے کی خواہش،ایل کے ایڈوانی اپنا غم زبان پر لے آئے











































