بھارت میں مقیم غدار پاکستانی صحافی طارق فتح تمام حدیں پار کر گئے، اذان کیخلاف زہر اگلنے میں سونو نگم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کی ”پناہ “ میں اسلام اور پاکستان کے خلاف مسلسل زہر اگلنے والے پاکستانی نژاد کینڈین ادیب طارق فتح کا زہر کم نہیں ہوا ہے اور اس مرتبہ انہوں نے بھارتی گلوکار سونونگم کی پیروی کرتے ہوئے فجر کی اذان کے بارے میں ایسا بیان دیدیا ہے کہ پوری دنیا… Continue 23reading بھارت میں مقیم غدار پاکستانی صحافی طارق فتح تمام حدیں پار کر گئے، اذان کیخلاف زہر اگلنے میں سونو نگم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!











































