کوریا جنگ کے دھانے پر،فوجیں ہائی الرٹ،خطرے کی گھنٹی بج گئی
پیانگ یانگ (آئی این پی )شمالی کوریائی پیپلز آرمی کی سالگرہ پر جنوبی کوریا الرٹ ہو گیا ،جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو چوکس رہنے کا حکم دیدیا،سرحدی تحفظ کے عمل کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئندہ ہفتے شمالی کوریا کی پیپلز آرمی اپنے قیام کی پچاسیویں سالگرہ… Continue 23reading کوریا جنگ کے دھانے پر،فوجیں ہائی الرٹ،خطرے کی گھنٹی بج گئی









































