جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کلبھوشن یادیو ،بھارتی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات پر ملک بھرمیں ہلچل،بھارتی وزارت خارجہ نے معذرت کرلی

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی ) معروف بھارتی اخبارمیں کلبھوشن یادیو کی پراسراریت پر مضمون شائع ہوا ہے جس میں میں کلبھوشن کی شخصیت،رابطوں اور بھارتی حکومت کے موقف پر کئی سوالات اٹھائے گئے ،بھارتی وزارت خارجہ نے سوالات پر جواب دینے سے معذرت کرلی۔جمعہ کو بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پراسراریت پر مضمون شائع کیا گیا،جس میں کرن تھاپر نے کلبھوشن یادیو سے متعلق حکومت

کے دعوؤں کا پردہ فاش کردیا،مضمون میں کلبھوشن کی شخصیت،رابطوں اور بھارتی حکومت کے موقف پر کئی سوالات اٹھائے گئے ہیں،مضمون میں سوالات اٹھائے گئے کہ کلبھوشن یادیو دو پاسپورٹ کا حامل کیوں تھا،کلبھوشن کو دوسرا پاسپورٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے 2003میں جاری ہوا،حسین مبارک کے دوسرے پاسپورٹ کی تحریر 2014میں ہوئی،بھارت کی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے سوال پر معذرت کرلی،ٹائمز آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے،کلبھوشن یادیو 2007سے ممبئی میں اپنی والدہ اونتی کے فلیٹ پرکرائے پر رہ رہا تھا،کلبھوشن نے حسین مبارک پٹیل کے نام پر والدہ کا فلیٹ کرائے پرلیا،مضمون میں سوال کیا گیا کہ کلبھوشن نے اپنی والدہ کا فلیٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے کرائے پر کیوں لیا،کلبھوشن یادیو نے اسلام قبول کرنے کے بعد نام تبدیل کیا،کلبھوشن یادیو کے نام سے ایک کار آمد پاسپورٹ کیوں اپنے پاس رکھا،بھارتی حکومت نے دونوں پاسپورٹس کا ریکارڈ چیک کیوں نہیں کیا۔مضمون میں سوال کیا گیا کہ کلبھوشن نے اپنی والدہ کا فلیٹ حسین مبارک پٹیل کے نام سے کرائے پر کیوں لیا،کلبھوشن یادیو نے اسلام قبول کرنے کے بعد نام تبدیل کیا،کلبھوشن یادیو کے نام سے ایک کار آمد پاسپورٹ کیوں اپنے پاس رکھا،بھارتی حکومت نے دونوں پاسپورٹس کا ریکارڈ چیک کیوں نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…