دنیا میں سیلفی لیتے ہوئے سب سے زیادہ افراد کس ملک میں ہلاک ہوتے ہیں؟نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
نئی دہلی(این این آئی)دنیا میں سیلفی لیتے ہوئے سب سے زیادہ افراد بھارت میں ہلاک ہوئے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مارچ 2014 سے ستمبر 2016 تک سیلفی لیتے ہوئے 127 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے سب سے زیادہ 76 ہلاکتیں بھارت میں ہوئیں۔ امریکی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق 2014 کے دوران… Continue 23reading دنیا میں سیلفی لیتے ہوئے سب سے زیادہ افراد کس ملک میں ہلاک ہوتے ہیں؟نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے











































