اہم ملک نے ’’مریخ ‘‘پر انسان بردارخلائی شٹل اتارنے کا اعلان کردیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ اس کے خلاباززوں کے قدم جلد ہی مریخ پر اتریں گے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس نے فلوریڈا میں واقع کینیڈی اسپیس سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا خلا میں ایک نئے دور کی قیادت کرے گا۔انہوں… Continue 23reading اہم ملک نے ’’مریخ ‘‘پر انسان بردارخلائی شٹل اتارنے کا اعلان کردیا











































