پابندیوں کے بعد قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ قطر یا تو خلیجی ریاستوں کے مفادات کے تحفظ سے اتفاق کرے یا پھر وہ خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) سے الگ ہوجائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے قطر کو خلیجی عرب ممالک کے مطالبات کو… Continue 23reading پابندیوں کے بعد قطر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا











































