پاکستان کی پہل مگر چین بازی لے گیا۔۔۔۔امریکی خفیہ ایجنسیاں دیکھتی رہ گئیں

3  فروری‬‮  2017

پاکستان کی پہل مگر چین بازی لے گیا۔۔۔۔امریکی خفیہ ایجنسیاں دیکھتی رہ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ڈی ایف فائیو نامی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی انتہائی جدید قسم کا مبینہ طور پر تجربہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چین نے مبینہ طور پر بیک وقت 10جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل ڈی ایف فائیو نامی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ گزشتہ ماہ شانزے صوبے… Continue 23reading پاکستان کی پہل مگر چین بازی لے گیا۔۔۔۔امریکی خفیہ ایجنسیاں دیکھتی رہ گئیں

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک گھنٹے میں کتنے ارب ڈالرز کما لئے؟

3  فروری‬‮  2017

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک گھنٹے میں کتنے ارب ڈالرز کما لئے؟

نیویارک(این این آئی) فیس بک کو سوشل میڈیا کی سب سے معروف سائٹ نہ کہنا بالکل غلط ہو گا۔ اس کے منافع میں ہر سیکنڈ اضافہ ہو رہا ہے ۔اس کی تازہ مثال یہ ہے کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صرف ایک گھنٹے میں 3 ارب ڈالرز (3 کھرب پاکستانی روپوں سے… Continue 23reading فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک گھنٹے میں کتنے ارب ڈالرز کما لئے؟

ٹرمپ کی آسٹریلوی وزیرِ اعظم کے ساتھ بدترین فون کال،ٹرمپ کی گرم دماغی ساتویں آسمان پر پہنچ گئی

3  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کی آسٹریلوی وزیرِ اعظم کے ساتھ بدترین فون کال،ٹرمپ کی گرم دماغی ساتویں آسمان پر پہنچ گئی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آسٹریلوی وزیرِ اعظم میلکم ٹرن بال کے درمیان ایک فون کال میں ٹرمپ نے پناہ گزینوں کی آبادکاری کے معاہدے پر سوال اٹھادیا ۔اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اس فون کال کو ان کی عالمی رہنماؤں سے ہونے والی ‘اب تک کی بدترین’ بات… Continue 23reading ٹرمپ کی آسٹریلوی وزیرِ اعظم کے ساتھ بدترین فون کال،ٹرمپ کی گرم دماغی ساتویں آسمان پر پہنچ گئی

مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا،صرف 2سال میں عصمت دری کے کتنے مقدمات رجسٹرڈ کیے گئے ،حکومت کا شرمناک اعتراف

3  فروری‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا،صرف 2سال میں عصمت دری کے کتنے مقدمات رجسٹرڈ کیے گئے ،حکومت کا شرمناک اعتراف

سرینگر/ نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں 2سالوں کے دوران عصمت دری کے 595مقدمات رجسٹرڈ کیے گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 2سالوں کے دوران 213عصمت دری کے واقعات کشمیر اورلداخ جبکہ 125 جموں میں رجسٹرڈ ہوئے ۔ دوسالوں میں کشمیر اور لداخ میں عصمت دری کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا،صرف 2سال میں عصمت دری کے کتنے مقدمات رجسٹرڈ کیے گئے ،حکومت کا شرمناک اعتراف

امریکہ کا ایران پر حملہ، ٹرمپ نے تیاریاں مکمل کرلیں حیرت انگیزانکشافات

3  فروری‬‮  2017

امریکہ کا ایران پر حملہ، ٹرمپ نے تیاریاں مکمل کرلیں حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس میں ایک قانونی بل متحرک ہے جو ضرورت پیش آنے پر کسی بھی وقت پیش کیا جا سکتا ہے۔ بل کا مقصد ایران کو نیوکلیئر ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے امریکی صدر کو مسلح افواج کو استعمال میں لانے کے اختیارات سونپنا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مبصرین نے تبایا… Continue 23reading امریکہ کا ایران پر حملہ، ٹرمپ نے تیاریاں مکمل کرلیں حیرت انگیزانکشافات

اہم ملک میں انوکھا قانون متعارف ،50 لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی ،مظاہرے شروع

3  فروری‬‮  2017

اہم ملک میں انوکھا قانون متعارف ،50 لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی ،مظاہرے شروع

بخارسٹ(آئی این پی ) رومانیا کی حکومت نے انوکھا قانون متعارف کرادیا جس کے تحت 44ہزاریورو یعنی (تقریبا50لاکھ پاکستانی روپے) سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی جبکہ 2 لاکھ سے زائد مظاہرین کرپشن سے متعلق نئے قانون کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے،مظاہرین کی مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسزکیساتھ جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدداہلکارزخمی… Continue 23reading اہم ملک میں انوکھا قانون متعارف ،50 لاکھ پاکستانی روپے سے کم کی کرپشن پر کوئی سزا نہیں ہوگی ،مظاہرے شروع

بھارت پاکستانی سرحد کے اب کیا کرنے والا ہے؟ تشویشناک اعلان کردیاگیا

3  فروری‬‮  2017

بھارت پاکستانی سرحد کے اب کیا کرنے والا ہے؟ تشویشناک اعلان کردیاگیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ سمارٹ باڑ لگانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ با۔جمعرات کو بھارتی میڈیاکے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رججو کاصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ باڑ کی جانچ کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہوچکا ہے امید ہے کہ3323کلومیٹر لمبی پاک… Continue 23reading بھارت پاکستانی سرحد کے اب کیا کرنے والا ہے؟ تشویشناک اعلان کردیاگیا

مشرقی بھارت میں ماؤزے تنگ کے پیروکاروں کی بغاوت،شدید حملے،درجنوں ہلاک و زخمی

3  فروری‬‮  2017

مشرقی بھارت میں ماؤزے تنگ کے پیروکاروں کی بغاوت،شدید حملے،درجنوں ہلاک و زخمی

بھوبنیشور/نئی دہلی (آئی این پی)مشرقی بھارت میں ما ؤنواز باغیوں کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریاست اڑیسہ کے علاقے کوراپت میں بارودی سرنگ کی زد میں آ کر پولیس کی ایک گاڑی تباہ ہو گئی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading مشرقی بھارت میں ماؤزے تنگ کے پیروکاروں کی بغاوت،شدید حملے،درجنوں ہلاک و زخمی

بنگلہ دیش میں چین کے ساتھ اہم معاہدے کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے ، ایک شخص ہلاک ،درجنوں زخمی

3  فروری‬‮  2017

بنگلہ دیش میں چین کے ساتھ اہم معاہدے کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے ، ایک شخص ہلاک ،درجنوں زخمی

ڈھاکہ(آی این پی)بنگلہ دیش میں پاور پلانٹ لگانے کی ڈیل کے خلاف ڈھاکا میں جاری مظاہروں کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مالی تعاون سے بنگلہ دیش میں ایک پاور پلانٹ لگانے کی ڈیل کے خلاف ڈھاکا میں جاری مظاہروں کے دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حکام… Continue 23reading بنگلہ دیش میں چین کے ساتھ اہم معاہدے کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے ، ایک شخص ہلاک ،درجنوں زخمی