ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے ایک گھنٹے میں کتنے ارب ڈالرز کما لئے؟

datetime 3  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی) فیس بک کو سوشل میڈیا کی سب سے معروف سائٹ نہ کہنا بالکل غلط ہو گا۔ اس کے منافع میں ہر سیکنڈ اضافہ ہو رہا ہے ۔اس کی تازہ مثال یہ ہے کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صرف ایک گھنٹے میں 3 ارب ڈالرز (3 کھرب پاکستانی روپوں سے زائد) کمالیے۔مارک زکربرگ کی دولت میں اتنا زیادہ اضافہ اس وقت ہوا

جب فیس بک کی جانب سے سہ ماہی رپورٹ میں ویب سائٹ کے منافع میں ریکارڈ اضافہ دکھایا گیا۔مثبت سہ ماہی رپورٹ کے باعث فیس بک کے حصص کی قیمت میں 2.2 فیصد اضافہ ہوا جس کا سب سے زیادہ فائدہ مارک زکربرگ کو ہوا۔3 ارب ڈالرز کے اضافے کے نتیجے میں مارک زکر برگ کے مجموعی اثاثے 59 ارب ڈالرز تک جاپہنچے اور وہ اس وقت دنیا کے 5 ویں امیر ترین انسان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…