لبنان کی عدالت نے معمر قذافی کے صاحبزادے کو 11 ملین ڈالر کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیروت: لبنان کی عدالت نے سابق لیبیائی رہنما معمر قذافی کے صاحبزادے ہنیبال قذافی کو 11 ملین ڈالر کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے، تاہم انہیں ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق ہنیبال قذافی گزشتہ تقریباً دس برس سے بغیر کسی… Continue 23reading لبنان کی عدالت نے معمر قذافی کے صاحبزادے کو 11 ملین ڈالر کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا











































