پاکستان پر الزامات کے بعدٹرمپ کو پہلا بڑا جھٹکا،اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دے دیا،
واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے معاون مشیر سبیسچن گورکا جو تارکین وطن اور دہشت گردی کے بارے میں سخت گیر موقف رکھتے تھے، ٹرمپ انتظامیہ سے الگ ہو گئے ہیں۔گورکا نے امریکی خبر رساں ادارے بتایا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ تاہم وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار… Continue 23reading پاکستان پر الزامات کے بعدٹرمپ کو پہلا بڑا جھٹکا،اہم ترین ساتھی نے استعفیٰ دے دیا،









































