بھارتی فوج کا کرپشن سکینڈل سامنے لانے والا تیج بہادر ہلاک نہیں ہوا بلکہ زندہ اور کس حال میں ہے؟حیرت انگیزانکشاف
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج میں کرپشن اسکینڈل سامنے لانے والے برطرف فوجی تیج بہادر نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ فوجی افسروں پر الزامات کی تحقیقات25 اگست تک نہ ہوئیں تو بندوق اٹھالوں گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق برطرف بھارتی فوجی تیج بہادر مودی حکومت کیخلاف ڈٹ گیا اس کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بھارتی فوج کا کرپشن سکینڈل سامنے لانے والا تیج بہادر ہلاک نہیں ہوا بلکہ زندہ اور کس حال میں ہے؟حیرت انگیزانکشاف











































