پاک، بھارت فائنل میچ کے دوران جمائمہ خان کیا کرتی رہیں؟ جمائمہ کے ایک ہی جملے نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا!!
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح کا جشن آج بھی جاری ہے اور پوری دنیا میں پاکستان کی یادگار فتح سے متعلق گفتگو کی جا رہی ہے۔ایک جانب جہاں پاکستانی جشن منانے میں مصروف ہیں تو دوسری جانب سیاست کے کپتان عمران خان کی سابق… Continue 23reading پاک، بھارت فائنل میچ کے دوران جمائمہ خان کیا کرتی رہیں؟ جمائمہ کے ایک ہی جملے نے بھارتیوں کو آگ بگولہ کر دیا!!