تعلیمی فنڈز 2018ء میں دوگنا کیے جائیں، اقوامِ متحدہ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے عالمی تعلیم کے خصوصی سفیرگورڈن برائون نے پناہ گزین اورمختلف بحرانوں سے متاثرہ بچوں کے تعلیمی فنڈز کو دوگنا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ بحرانوں سے متاثرہ بچوں کی تعداد 70? لاکھ سے زائد ہو گئی ہے… Continue 23reading تعلیمی فنڈز 2018ء میں دوگنا کیے جائیں، اقوامِ متحدہ











































