امریکہ میں اربوں ڈالرز کے بانڈز کی خریداری،سعودی عرب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،کتنے ارب ڈالرز امریکہ کو دے دیئے؟ناقابل یقین انکشاف
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کو قرضہ دینے والے ممالک میں سعودی عرب روس پر سبقت لے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے نومبر 2017سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا کہ سعودی عرب نے جنوری 2017میں 112.3ارب ڈالر کے امریکی بانڈز حاصل کئے تھے۔ اکتوبر 2017میں مملکت کے پاس 145.2ارب ڈالر کے… Continue 23reading امریکہ میں اربوں ڈالرز کے بانڈز کی خریداری،سعودی عرب نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،کتنے ارب ڈالرز امریکہ کو دے دیئے؟ناقابل یقین انکشاف







































