اسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے بچے کو کرنٹ لگا دیا
علی گڑھ (این این آئی)بھارت میں اسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے 7 سالہ بچے کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نجی اسکول کے ٹیچر نے بیگ بھول جانے پر 7 سالہ بچے کو بہیمانہ… Continue 23reading اسکول بیگ نہ لانے پر ٹیچر نے بچے کو کرنٹ لگا دیا










































