کالعدم تنظیموں کے گروہ پاکستان میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے لگے ،امریکی رپورٹ میں اعداد وشمار جاری ،تشویشناک انکشافات
واشنگٹن(سی پی پی) مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکا کی سالانہ رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے گروہ پاکستان میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور حکومت ان کے خلاف کوئی خاطرخواہ اقدامات کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔سول سوسائٹی تنظیموں سے حاصل شدہ اعدادو شمار کا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے گروہ پاکستان میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے لگے ،امریکی رپورٹ میں اعداد وشمار جاری ،تشویشناک انکشافات











































