گورنرمدینہ نے مسجد نبوی شریف میں 10ہزار معتکفین کیلئے جگہ مختص کردی
مدینہ منورہ(این این آئی) گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد نبوی شریف میں معتکفین کیلئے مختص جگہوں کا دورہ کیا۔ مسجد نبوی شریف کی چھت پر 10ہزار معتکفین کیلئے جگہ مختص کی گئی۔ گورنر مدینہ منورہ نے مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا او رمتعکفین کو… Continue 23reading گورنرمدینہ نے مسجد نبوی شریف میں 10ہزار معتکفین کیلئے جگہ مختص کردی











































