پاکستان کے اہم علاقے میں شدید ترین گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے سورج سوا نیزے پر آگیا،درجہ حرارت 49ڈگری گریڈریکارڈ
حب (این این آئی) حب سمیت ضلع لسبیلہ کے تمام علاقوں میں سورج سوا نیزے پر آگیا ۔ جھلسا دینے والی دھوپ نے اور تپش کے باعث علاقے کے لوگوں کوقیامت سغرا یاد آگئی ۔گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں شپ بریکرز ، بیوپاری اور ٹرانسپورٹرز نے اپنی کاروباری مصروفیات ترک رکھیں ۔ حب کی صنعتوں… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں شدید ترین گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے سورج سوا نیزے پر آگیا،درجہ حرارت 49ڈگری گریڈریکارڈ











































