بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی شاہی خاندان کی ایک دن کی سیر، تصاویر میڈیا پر مقبول ہو گئیں

datetime 29  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی ) برطانوی شاہی خاندان کی ایک دن کی سیر، کیٹ اور شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کی تصاویر میڈیا پر مقبول ہو گئیں، برطانوی ٹی وی کے مطابق نہ زرق برق لباس، نہ بھاری بھرکم زیور۔ یہ ہے برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ کیٹ۔ شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ ایک عام گھریلو خاتون

کی طرح اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ نورفوک میں گھڑ سواری کے مقابلے دیکھنے پہنچیں۔شہزادی شارلٹ نے پنک کپڑے اور شہزادہ جارج نے سبز رنگ کی ٹی شرٹ اور ہلکے خاکی رنگ کی نیکر پہن رکھی تھی، ایک دن کی سیر کے دوران انہوں نے آئس کریم بھی کھائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…