جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

بھارت کا روس سے چالیس ہزار کروڑ کی لاگت سے جدید ترین ہتھیار خریدنے کافیصلہ،یہ ہتھیارپاکستان کے خلاف استعمال کئے جائیں گے،امریکہ کا انتباہ،بھارت کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کا روس سے چالیس ہزار کروڑ کی لاگت سے جدید ترین ہتھیار خریدنے کافیصلہ،بھارت یہ ہتھیارپاکستان کے خلاف استعمال کرے گا،امریکہ کا انتباہ،بھارت کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا دونوں ملکوں نے خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی نے بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے

انٹرویو میں کہا ہے کہروس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے۔نئی دہلی یہ ڈرونز پاکستان کے خلاف استعمال کرسکتاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت چالیس ہزار کروڑ کی لاگت سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل روس سے خریدے گا۔دونوں ملکوں نے خریداری کے معاہدے کو حتمی شکل دی ہے۔ماسکو یہ میزائل جلد نئی دہلی کے حوالے کریگا، روس سے میزائل خریدنے پر بھارت اور امریکا کا ٹیکنالاجیکل تعاون متاثر ہوسکتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…