بنگلہ دیش کا بھارت کوغیراسلامی ملک ہونے کے باوجود او آئی سی میں شامل کرنے کا مطالبہ،حیرت انگیز وجہ بیان کردی
ڈھاکا(آئی این پی ) بنگلہ دیش نے بھارت کو مسلمان ممالک کی عالمی تنظیم او آئی سی میں بطور مبصر رکنیت دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ غیر اسلامی ممالک جہاں مسلمان آبادی زیادہ ہو انہیں بطور مبصر رکن کے شامل کیا جانا چاہیئے۔ مسلمانوں کی زیادہ آبادی والے غیر اسلامی… Continue 23reading بنگلہ دیش کا بھارت کوغیراسلامی ملک ہونے کے باوجود او آئی سی میں شامل کرنے کا مطالبہ،حیرت انگیز وجہ بیان کردی







































