سورج کا سوراخ والا حصہ زمین کی طرف گردش کر رہا ہے اور یہ چیززمین کی جانب 3 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے،امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک اور خطرناک انتباہ جاری کردیا
کراچی(این این آئی)بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ناسا نے پیش گوئی کی ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرائے گا جس کے باعث مقناطیسی لہروں سے جزوی تکنیکی بلیک آٹ ہوسکتا ہے جس کے باعث بجلی کی ترسیل، پروازوں کی آمد و رفت اور سیٹلائٹ آپریشن کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ اس… Continue 23reading سورج کا سوراخ والا حصہ زمین کی طرف گردش کر رہا ہے اور یہ چیززمین کی جانب 3 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہے،امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک اور خطرناک انتباہ جاری کردیا







































