ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

اوبر کمپنی کے ڈرائیور نے اسرائیلی سفارت کار کو گاڑی سے نکال دیا،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 5  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو (سی پی پی) امریکا کے شہر شکاگو میں “اوبر” کمپنی کے لیے کام کرنے والے ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ایک اسرائیلی سفارت کار کو عبرانی زبان میں بات کرنے پر اپنی گاڑی سے اتار دیا۔امریکی وسط مغرب میں اسرائیلی نائب قونصل جنرل کے عہدے پر فائز “ایٹے مِلنر” کے مطابق وہ جمعرات کی شام 5:30 پر اوبر کی ایک گاڑی میں سوار ہوئے۔ اس دوران مِلنر نے اپنے فون پر

گفتگو کرتے ہوئے جوں ہی عبرانی زبان میں “تمہارا کیا حال ہے” کہا تو گاڑی کا ڈرائیور چِلا کر بولا کہ “ابھی گاڑی سے نکل جا”۔مِلنر کے مطابق ڈرائیور نے انہیں آگاہ کیا کہ اس مِلنر کے عبرانی زبان میں گفتگو کرنے پر ایسا کیا۔دوسری جانب “اوبر” کمپنی نے “WBBM” ٹی وی چینل کو بتایا کہ مذکورہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جن کے مکمل ہونے تک ڈرائیور نہ تو کام کر سکتا ہے اور نہ کمپنی کی ایپلی کیشن کو استعمال کر سکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق “امتیازی برتا کو کسی بھی صورت” میں نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ایٹے مِلنر کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ اس ڈرائیور کو دوبارہ گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اس لیے کہ “وہ اپنے اعصاب پر قابو نہیں رکھ سکتا”۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…