دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی کافی، جس کے ایک کپ کی قیمت حیران کن ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دبئی کے ایک کیفے نے ایسی نایاب اور قیمتی کافی متعارف کرائی ہے جس نے دنیا کے مہنگے ترین کپ ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔اس خاص کافی کے ایک کپ کی قیمت 3600 درہم ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 2 لاکھ 75 ہزار روپے بنتی ہے۔یہ کافی “جولیتھ کیفے”… Continue 23reading دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی کافی، جس کے ایک کپ کی قیمت حیران کن ہے











































