فوجی ٹھکانوں پر حملے پر ہمارا رد عمل توقعات سے بڑھ کر ہو گا، ایرانی دھمکی
تہران ( این این آئی )رواں ماہ کے آغاز پر ایرانی میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل اور ایران کے درمیان دھمکیوں کا تبادلہ جاری ہے اور علاقائی جنگ چھڑنے کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس دوران میں تہران کی جانب سے نیا انتباہ جاری ہوا… Continue 23reading فوجی ٹھکانوں پر حملے پر ہمارا رد عمل توقعات سے بڑھ کر ہو گا، ایرانی دھمکی











































