حماس اسرائیل کے ساتھ برابری کی سطح پر جنگ بندی معاہدے کیلئے تیار ہو گیا، اسرائیلی انٹیلی جنس کے وزیر اسرائیل کاٹز نے حماس کے پیغام کا کیا جواب دیا؟
غزہ(این این آئی) فلسطین کی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں مسلح گروپ اسرائیل کے ساتھ برابری کی سطح پر جنگ بندی معاہدے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سرحدی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے حماس کے ٹھکانوں کو متعدد مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا گیا تھا اور یہ… Continue 23reading حماس اسرائیل کے ساتھ برابری کی سطح پر جنگ بندی معاہدے کیلئے تیار ہو گیا، اسرائیلی انٹیلی جنس کے وزیر اسرائیل کاٹز نے حماس کے پیغام کا کیا جواب دیا؟











































