جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دے دیا، ان میں کتنے بیٹے اور کتنی بیٹیاں ہیں؟ تفصیلات جانئے

datetime 31  مئی‬‮  2018 |

تبریز(آئی این پی)غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی شہر تبریز میں ایک خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ۔ بتایا گیاہے کہ 23 سالہ حاملہ خاتون کی زچگی کا یہ پہلا واقعہ تھا جس میں اس نے 4 لڑکیوں اور 2 بیٹوں کو جنم دیا ۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ان تمام بچوں کی پیدائش 27 ہفتوں کے بعد آپریشن کے ذریعے ہوئی ہے مگر وہ صحت مند ہیں جن کا وزن 580 تا 960 گرام کے درمیان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…