متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کیلئے شاندار سہولت کا کل سے آغاز
ابوظبی(آن لائن ) امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین کو قیام اور کام کو قانونی بنانے یا ملک چھوڑنے کے لئے دی جانے والی مہلت کا آغاز کل یکم اگست سے ہوگا۔ محکمہ اقامہ و تارکین کے معاملات نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ توقع ہے کہ روزانہ 3ہزار غیر قانونی تارکین کے معاملات نمٹائے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کیلئے شاندار سہولت کا کل سے آغاز











































