3 سگی بہنوں نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ
ماسکو(آئی این پی )روس میں انتہائی لرزہ خیز واقعے میں تین سگی بہنوں نے اپنے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، تینوں بہنوں کا موقف ہے کہ والد نے ان کی زندگی اجیرن بنا رکھی تھی۔ وہ روزانہ ان کی مارپیٹ کرتا، گھر میں بند رکھتا اور طرح طرح کے تشدد کے حربے استعمال… Continue 23reading 3 سگی بہنوں نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ







































