ترک صدررجب طیب اردگان ستمبر میں جرمنی کا دورہ کریں گے
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک))ترک صدر رجب طیب اردگان ستمبر کے آخر میں جرمنی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترک صدر دفتر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ صدر رجب طیب اردگان 28 ستمبر کو جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچیں گے‘جہاں پر جرمنی کے صدر فرینک والٹرسٹین مائر ان کا استقبال… Continue 23reading ترک صدررجب طیب اردگان ستمبر میں جرمنی کا دورہ کریں گے











































