جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

ٹرمپ انتظامیہ کی نئی مہاجرین پالیسی کا اعلان ،30ہزارغیرملکیوں کو پناہ دی جائے گی، تفصیلات جاری

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

ٹرمپ انتظامیہ کی نئی مہاجرین پالیسی کا اعلان ،30ہزارغیرملکیوں کو پناہ دی جائے گی، تفصیلات جاری

نیویارک (این این آئی ) ٹرمپ انتظامیہ نے نئی رفیوجی پالیسی کا اعلان کر دیا، پناہ لینے والوں کی تعداد 15 ہزار تک کم کر دی گئی، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے آئندہ سال 30 ہزار غیر ملکیوں کو پناہ دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں نئی رفیوجی پالیسی کا… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کی نئی مہاجرین پالیسی کا اعلان ،30ہزارغیرملکیوں کو پناہ دی جائے گی، تفصیلات جاری

پاکستان سے مکھی بھی نہیں آنے دیں گے،بھارتی جنون تمام حدیں پار کر گیا، پاکستان کیساتھ سرحد پر اسرائیل سے لائی گئی جدید ترین ہائی ٹیکنالوجی باڑ نصب کرنا شروع کر دی گئی، کن خصوصیات کی حامل ہے، جان کر دنگ رہ جائینگے

1973میں سائنسدان کی ذہانت نے مصر اور اسرائیل میں جنگ چھیڑ دی تھی: محمود یوسف سعادہ کی صاحبزادی کے والد بارے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

1973میں سائنسدان کی ذہانت نے مصر اور اسرائیل میں جنگ چھیڑ دی تھی: محمود یوسف سعادہ کی صاحبزادی کے والد بارے چونکا دینے والے انکشافات

قاہرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) 1973 میں اسرائیل اور مصر کے درمیان ہونے والی جنگ کا محرک ایک مصری سائنسدان ڈاکٹر محمود یوسف سعادہ تھے۔ اگر وہ نہ ہوتے تو شاید مصر اور اسرائیل کے درمیان جنگ بھی نہ ہوتی۔یہ حیران کن انکشاف مصری سائنسدان ڈاکٹر محمود یوسف سعادہ کی صاحب زادی ڈاکٹر سعاد محمود سعادہ نے عرب… Continue 23reading 1973میں سائنسدان کی ذہانت نے مصر اور اسرائیل میں جنگ چھیڑ دی تھی: محمود یوسف سعادہ کی صاحبزادی کے والد بارے چونکا دینے والے انکشافات

سعودی ولی عہد کامصری صدر کو فون، یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

سعودی ولی عہد کامصری صدر کو فون، یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفون پربات چیت کی ہے اورسعودی ولی عہد اور مصری صدر کے درمیان یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کامصری صدر کو فون، یمن، شام اور خطے کے دورے سلگتے مسائل پر تبادلہ خیال

روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

سوچی (انٹرنیشنل ڈیسک)روس اور ترکی شامی باغیوں کے زیر قبضہ مغربی صوبے ادلب کے ارد گرد ایک غیر فوجی علاقے کے قیام پر متفق ہوگئے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس بات کا اعلان روسی صدر ولادی میر پوتین نے ساحلی سیاحتی مقام سوچی میں اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے ساتھ طویل… Continue 23reading روس اور ترکی میں ادلب کی سرحد کے ساتھ غیر فوجی علاقے کے قیام پر اتفاق

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اور اس کے ماتحت اداروں نے یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کی خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کرنل ترکی المالکی نے سعودی دارالحکومت الریاض میں نیوز کانفرنس میں یہ بات کہی۔انھوں نے… Continue 23reading اقوام متحدہ نے حوثی ملیشیا کی الحدیدہ میں خلاف ورزیوں پر کوئی اقدام نہیں کیا، عرب اتحاد

آئندہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے یمنی حوثیوں کی نئی شرائط

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

آئندہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے یمنی حوثیوں کی نئی شرائط

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے حوثی شیعہ باغیوں نے جنیوا میں گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس کی میزبانی میں حکومت کے ساتھ مذاکرات میں مختلف حیلے بہانوں کی بنا پر شرکت نہیں کی تھی۔اب وہ آیندہ ایسی کسی بات چیت میں شرکت کے لیے نئی شرائط عاید کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading آئندہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے یمنی حوثیوں کی نئی شرائط

پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس چیف غیر متوازن شخص ہے، احمدی نژاد

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس چیف غیر متوازن شخص ہے، احمدی نژاد

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نڑاد نے سپاہ پاسداران انقلاب کیانٹیلی جنس ادارے کے سربراہ حسین طائب کو غیرمتوازن شخص قرار دیتے ہوئے ان پر اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی گرام پر نشر ایک بیان میں سابق صدر احمدی نژاد نے کہا کہ انٹیلی… Continue 23reading پاسداران انقلاب کا انٹیلی جنس چیف غیر متوازن شخص ہے، احمدی نژاد

ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے،امریکہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی وزیر برائے توانائی ریک بیری نے ایران کی معاندانہ سرگرمیوں، دہشت گردی اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے ایک نئے عالمی معاہدے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ویانا میں بین الاقوامی جوہری ایجنسی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک کانفرنس سے… Continue 23reading ایرانی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئے معاہدے کی ضرورت ہے،امریکہ