پاک بھارت کشیدگی۔۔ امریکہ ، چین ، فرانس اور برطانیہ کا بڑا سرپرائز، دونوں ممالک بارے کیا بڑا فیصلہ کر لیا گیا
نیویارک(نیوز ڈیسک) بھارت پاکستان کے مابین کشیدگی اور تناؤ کو ختم کرنے کیلئے چین، امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے میدان میں کودنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دونوں نیوکلیئر طاقتوں کو اپنے مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرانے پر مجبور کیا جا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیا… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی۔۔ امریکہ ، چین ، فرانس اور برطانیہ کا بڑا سرپرائز، دونوں ممالک بارے کیا بڑا فیصلہ کر لیا گیا











































