ترکی کے تفتیش کاروں نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لیں،سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کھول کر رکھ دیا، انتہائی ہوشربا حقائق سامنے آ گئے
استنبول انقرہ (آن لائن) ترک صدر طیب اردگان سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق اپنی جماعت کے رفقاء کو آج اعتماد میں لیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے تفتیش کاروں نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے… Continue 23reading ترکی کے تفتیش کاروں نے جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لیں،سی سی ٹی وی فوٹیج نے سب کھول کر رکھ دیا، انتہائی ہوشربا حقائق سامنے آ گئے









































