جاسوسی کا الزام، امریکی شہری کو روس میں 15 برس قید
ماسکو(این این آئی )روس کی عدالت نے امریکی شہری یوجین سپیکٹر کو جاسوسی کے الزام میں 15 برس قید کی سزا سنادی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی شہری یوجین سپیکٹر کو گزشتہ برس اگست میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ یوجین سپیکٹر اس وقت روس میں رشوت ستانی کے الزام میں ساڑھے 3… Continue 23reading جاسوسی کا الزام، امریکی شہری کو روس میں 15 برس قید










































