کرتار پور راہداری کھلنے کے بعد مودی ہوش کھو بیٹھے،’’گاندھی جی‘‘ کو بھی نہ بخشا،سنگین الزامات عائد کردیئے
جودھ پور(این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت کانگریس قیادت کی کوتاہی کی وجہ سے کرتار پور صاحب پاکستان میں چلا گیا۔عالمی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے کرتار پور راہداری کھولنے اور سکھ برادری کا اعتماد حاصل کرنے پر بوکھلاہٹ کے شکار وزیراعظم نریندرا مودی نے… Continue 23reading کرتار پور راہداری کھلنے کے بعد مودی ہوش کھو بیٹھے،’’گاندھی جی‘‘ کو بھی نہ بخشا،سنگین الزامات عائد کردیئے







































