خاشقجی قتل کیس:2سعودی شہریوں کو گرفتار کرنے کا حکم ، ان دونوں کا محمد بن سلمان سے کیا تعلق ہے؟ولی عہد بڑی مشکل میں پھنس گئے
انقرہ(این این آئی)ایک ترک عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں دو سعودی شہریوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ اس طرح سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر دباؤ بڑھ گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک شہر استنبول کے مستغیث اعٰلی نے ان دونوں سعودی شہریوں… Continue 23reading خاشقجی قتل کیس:2سعودی شہریوں کو گرفتار کرنے کا حکم ، ان دونوں کا محمد بن سلمان سے کیا تعلق ہے؟ولی عہد بڑی مشکل میں پھنس گئے







































