پومپیو قابل اور تیز طرارشخصیت ،ٹیلرسن سست اور کم عقل ،ٹرمپ
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مائیک پومپیو شان دار کام انجام دے رہے ہیں۔ ٹرمپ نے باور کرایا کہ وہ پومپیو پر فخر محسوس کرتے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے پنی ٹویٹ میں یہ بھی کہا کہ سابق وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن اس… Continue 23reading پومپیو قابل اور تیز طرارشخصیت ،ٹیلرسن سست اور کم عقل ،ٹرمپ











































