شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے
دمشق(این این آئی)مشرقی شام میں داعش کے آخری گڑھ الباغوز میں کرد ڈیموکریٹک فورسز کی طرف سے آپریشن جاری ہے۔ 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال کر خود کو حکام کے حوالے کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی شام کے علاقے دیر الزور میں الباغوز کے مقام پر داعش کے خلاف کارروائی جاری ہے۔… Continue 23reading شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے











































