ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

جب ہم گوگل پر بدترین بدتمیز کا نام لکھتے ہیں تو فوری طورپر کس ملک کے وزیراعظم کا چہرہ دکھایاجاتاہے؟ حیرت انگیزانکشاف،ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)نریندر مودی کو دنیا کا بدتمیزی ترین وزیراعظم قرار دیئے جانے پر بھارت کے ایک ٹی وی ٹاک شو میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ٹاک شو کو وزیراعظم نریندر مودی کے ایک قریبی ساتھی چلا رہے تھے۔ہال میں موجود راشد علوی نامی شخص نے کہا کہ بھارت سرکار دعویٰ کرتی ہے کہ بیرونی دنیا میں ہماری ساکھ بہت بہتر ہوئی ہے لیکن جب ہم گوگل پر بدترین بدتمیز کا نام لکھتے ہیں تو فوری طورپر وزیراعظم نریندر مودی

کا چہرہ دکھایاجاتا ہے۔یہ کیسی ساکھ ہے کہ گوگل بھارت کے وزیراعظم کو دنیا کا سب سے بڑا بدتمیز شخص دکھا رہا ہے اس پرہال میں موجود لوگوں نے نعرے لگانے شروع کردیئے اور کہا کہ درحقیقت راہول گاندھی بدتمیز انسان ہے ،ہال میں موجود لوگوں نے مطالبہ کیا کہ نریندرمودی کیخلاف ریمارکس واپس لئے جائیں لیکن پروگرام کے میزبان نے کہا کہ اپنا نقطہ نظر بیان کرنا ہر شہری کا حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…