سیرین ڈیموکریٹک چند ہفتوں کے اندرشمالی شام خالی کر دے : ترک صدر
انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام میں کرد ملیشیا پر مشتمل عسکری گروپ ‘سیرین ڈیموکریٹک فورسز’ پر زور دیا ہے کہ وہ چند ہفتوں کے اندر اندر منبج شہر کا قبضہ چھوڑ دے۔ اگر چند ہفتوں کے دوران منبج سے دہشت گردوں کو نکال باہر نہیں کیا جاتا تو ہمارے انتظار… Continue 23reading سیرین ڈیموکریٹک چند ہفتوں کے اندرشمالی شام خالی کر دے : ترک صدر











































