بیوی کے ہراساں کرنے پر شوہر نے زندگی کا خاتمہ کرلیا
نئی دہلی (این این آئی)بیوی کے ہراساں کرنے پر بھارت میں 27 سالہ شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، مرنے سے پہلے اس نے اپنی بیوی کے خلاف ویڈیو بھی بنائی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے رائے گڑھ ضلع کے بیاورا ٹان میں اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر مذکورہ… Continue 23reading بیوی کے ہراساں کرنے پر شوہر نے زندگی کا خاتمہ کرلیا











































