جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اپنی شادی کے کارڈ بانٹنے والے نوجوان کی گاڑی میں آگ لگنے سے موت

datetime 20  جنوری‬‮  2025 |

غازی پور(این این آئی)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک نوجوان اپنی شادی کے دعوت نامے تقسیم کرنے جا رہا تھا، کار میں آگ لگنے کے باعث ہلاک ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ غازی پور کے علاقے میں بابا بینکوئٹ ہال کے قریب پیش آیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ شخص گاڑی کے اندر ہی زندہ جل گیا۔ واقعے کی جگہ کی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان کی ویگن آر گاڑی مکمل طور پر جل چکی تھی۔متاثرہ شخص کی شناخت گریٹر نوئیڈا کے رہائشی انیل کے طور پر ہوئی ہے، جو 14 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے والا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…