پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ایران ، گلوکار کو گستاخی رسول پر سزائے موت سنا دی گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران نے پاپ گلوکار امیر حسین المعرف ٹیٹالو کو پیغمبر اسلام کی توہین کرنے پر سزائے موت سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے معروف پاپ گلوکار کو توہین رسالت پر گزشتہ برس ترکیہ سے بلا کر حراست میں لیا گیا تھا۔قبل ازیں گلوکار کو توہین مذہب پر 5سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم یہ مقدمہ دوبارہ کھولا گیا اور اس بار نبی آخری الزماں ۖ کی گستاخی بھی ثابت ہوگئی جس پر عدالت نے پراسیکیوٹر کے پچھلی 5سال قید پر اعتراض کو تسلیم کرتے ہوئے پیغمبر اسلام کی توہین کرنے پر 37سالہ گلوکار کو موت کی سزا سنا دی۔

یاد رہے کہ گلوکار امیر حسین 2018سے استنبول میں مقیم تھے اور توہین مذہب و رسول پر ایران کی درخواست پر ترک پولیس نے گرفتار کرکے دسمبر 2023میں ایران کے حوالے کیا تھا۔اس سے قبل جسم فروشی کو فروغ دینے، اسلامی جمہوریہ کے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے اور فحش مواد شائع کرنے کے الزام میں بھی گلوکار کو 10سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…