فلسطینی امریکی پالیسیوں کے خلاف مزاحمت بڑھائیں : ایران
تہران(این این آئی)ایران نے فلسطینیوں سے کہاہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یروشلم اور گولان کی پہاڑیوں سے متعلق پالیسیوں کے تناظر میں اپنی مزاحمت میں اضافہ کریں۔ٹرمپ کا گولان کی پہاڑیوں پر موقف بتاتاہے فلسطینیوں کی جانب سے مزاحمت درست راستہ ہے،غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ… Continue 23reading فلسطینی امریکی پالیسیوں کے خلاف مزاحمت بڑھائیں : ایران











































