سعودی عرب کے تاریخی مقامات مٹانے اور نقصان پہنچانے والوں کیخلاف خادم حرمین شریفین نے بڑا حکم جاری کر دیا
ریاض (این این آئی ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تاریخی مقامات مٹانے، ردوبدل کرنے اور نقصان پہنچانے پر پابندی لگادی ہے۔ کسی بھی تاریخی مقام کو وہ کہیں بھی واقع ہو ،نہ نقصان پہنچانے کی اجازت ہوگی اور نہ ہی کوئی اس میں ردوبدول کا مجاز ہوگا۔ اور نہ ہی اسے… Continue 23reading سعودی عرب کے تاریخی مقامات مٹانے اور نقصان پہنچانے والوں کیخلاف خادم حرمین شریفین نے بڑا حکم جاری کر دیا











































