منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

”امریکی صدر کہانی نہیں گھڑا کرتے“ امریکہ کشمیر ثالثی درخواست کے بیان پر قائم، بھارت کو کرارا جواب دیدیا

datetime 24  جولائی  2019

”امریکی صدر کہانی نہیں گھڑا کرتے“ امریکہ کشمیر ثالثی درخواست کے بیان پر قائم، بھارت کو کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش پر بھارت میڈیا کی نفرت انگیز مہم پر وائٹ ہاؤس نے برہمی کا اظہار کیا ہے، امریکی صدر کے چیف اکنامک ایڈوائزر نے بھارتی میڈیا کو جھاڑ پلا دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا… Continue 23reading ”امریکی صدر کہانی نہیں گھڑا کرتے“ امریکہ کشمیر ثالثی درخواست کے بیان پر قائم، بھارت کو کرارا جواب دیدیا

ملائیشیا کے بادشاہ نے کم عمر بیوی کو طلاق کیوں دی؟ حقائق سامنے آگئے

datetime 24  جولائی  2019

ملائیشیا کے بادشاہ نے کم عمر بیوی کو طلاق کیوں دی؟ حقائق سامنے آگئے

کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے بادشاہ کی کم عمر بیوی کو طلا ق دینے کی وجہ سامنے آگئی،معلوم ہوا ہے کہ دونوں میں ممکنہ طور پر بچے کی پیدائش کی وجہ سے ہی طلاق ہوئی، کیوں کہ سلطان محمد پنجم سمجھتے ہیں کہ ان کی اہلیہ کے ہاں پیدا ہونے والا بچہ ان کا نہیں ہے۔… Continue 23reading ملائیشیا کے بادشاہ نے کم عمر بیوی کو طلاق کیوں دی؟ حقائق سامنے آگئے

کن ممالک میں رواں ہفتے ریکارڈ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کر دی ، انتباہ جاری

datetime 24  جولائی  2019

کن ممالک میں رواں ہفتے ریکارڈ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کر دی ، انتباہ جاری

لندن /برلن/برسلز(این این آئی )جرمنی اور بیلجیئم سمیت کئی یورپی ممالک میں رواں ہفتے ریکارڈ ساز گرمی پڑنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر بورڈیاکس میں 2003 کے بعد ریکارڈ ساز 41 اعشاریہ 2 سینٹی گریڈ گرمی ریکارڈ کی گئی جو یورپ میں رواں موسم گرما میں دوسری… Continue 23reading کن ممالک میں رواں ہفتے ریکارڈ گرمی پڑنے کی پیش گوئی کر دی ، انتباہ جاری

اہم اسلامی ملک کرپشن کے الزام میں11 وزراء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

datetime 24  جولائی  2019

اہم اسلامی ملک کرپشن کے الزام میں11 وزراء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

بغداد(این این آئی)عراق کے وزیراعظم عادل المہدی نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے ا لزام میں 11 وزراء کے گرفتاری وارنٹ جاری کیے گئے ۔عراقی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے بتایا کہ کرپشن کے حوالے سے اس وقت عدالتوں میں 1267 مقدمات زیرسماعت ہیں۔عراقی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الحشد الشعبی کو… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کرپشن کے الزام میں11 وزراء کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کے آباؤ اجداد مسلمان نکلے بورس جانسن مسلمان خواتین کو برقعہ پہننے پر ’’لیٹر باکس ‘‘ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے ؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2019

برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کے آباؤ اجداد مسلمان نکلے بورس جانسن مسلمان خواتین کو برقعہ پہننے پر ’’لیٹر باکس ‘‘ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے ؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

لند ن(آن لائن)برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم بورس جانسن کے آباؤ اجداد نہ صرف مسلمان تھے بلکہ ان کے پر دادا سلطنت عثمانیہ کی اہم شخصیات میں شامل تھے۔برطانوی خبررساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کنزرویٹو پارٹی کے انتخابات کے سلسلے میں ٹیلی ویڑن پر ہونے والی حالیہ بحث کے دورن بورس… Continue 23reading برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کے آباؤ اجداد مسلمان نکلے بورس جانسن مسلمان خواتین کو برقعہ پہننے پر ’’لیٹر باکس ‘‘ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے ؟ رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

ٹرمپ کاافغانستان سے متعلق بیان ،کابل حکومت بپھر گئی،بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2019

ٹرمپ کاافغانستان سے متعلق بیان ،کابل حکومت بپھر گئی،بڑا اعلان کر دیا

کابل(این این آئی)افغان حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دس روز میں افغان جنگ جیتنے سے متعلق ان کے ایک حالیہ بیان کی وضاحت طلب کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل میں صدارتی محل کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ افغان عوام نے نہ یہ کبھی چاہا ہے اور… Continue 23reading ٹرمپ کاافغانستان سے متعلق بیان ،کابل حکومت بپھر گئی،بڑا اعلان کر دیا

برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کا عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 24  جولائی  2019

برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کا عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)برطانیہ کی یورپین یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حامی بورس جانسن اگلے وزیر اعظم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے آخری مرحلے میں کنزریٹو پارٹی کے قائد اور برطانیہ کے اگلے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا پاکستان سے گہرا تعلق ہے جس کے حوالے سے انہوں نے خود پاکستانی میڈیا… Continue 23reading برطانیہ کے نئے وزیراعظم بورس جانسن کا عمران خان سے کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

کیا واقعی بھارتی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کا کہا تھا؟ بھارت میں ہنگامہ، نریندر مودی پر قوم کو ”دھوکہ“ دینے کا الزام لگ گیا

datetime 23  جولائی  2019

کیا واقعی بھارتی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کا کہا تھا؟ بھارت میں ہنگامہ، نریندر مودی پر قوم کو ”دھوکہ“ دینے کا الزام لگ گیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر کا بیان سچ ہے تو نریندر مودی نے بھارت کے مفادات اور 1972 کے شملا معاہدے کے ساتھ دھوکا دہی کی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن پارٹی کانگریس کے سابق… Continue 23reading کیا واقعی بھارتی وزیراعظم نے امریکی صدر ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کا کہا تھا؟ بھارت میں ہنگامہ، نریندر مودی پر قوم کو ”دھوکہ“ دینے کا الزام لگ گیا

عمران خان سے ملاقات کے دوران ٹرمپ کے ایک کروڑ افغانیوں کو قتل کرنے کے بیان پر افغانستان ناراض، اشرف غنی نے بڑا اعتراض اُٹھا دیا

datetime 23  جولائی  2019

عمران خان سے ملاقات کے دوران ٹرمپ کے ایک کروڑ افغانیوں کو قتل کرنے کے بیان پر افغانستان ناراض، اشرف غنی نے بڑا اعتراض اُٹھا دیا

کابل (آ ن لائن)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکا کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق اس بیان پر وضاحت کرنی چاہیے، جس میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ با آسانی جنگ جیت سکتے ہیں لیکن وہ ’ایک کروڑ لوگوں کو قتل نہیں‘ کرنا چاہتے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی… Continue 23reading عمران خان سے ملاقات کے دوران ٹرمپ کے ایک کروڑ افغانیوں کو قتل کرنے کے بیان پر افغانستان ناراض، اشرف غنی نے بڑا اعتراض اُٹھا دیا