اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید
تل ابیب (این این آئی)سرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہو گئے۔ایرانی میڈیا نے جوہری سائنسدان اسر طباطبائی قمشہ کی اسرائیلی حملے میں مارے جانے کی تصدیق کردی۔ تہران میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 روز قبل تہران کے ایک… Continue 23reading اسرائیلی حملے میں ایرانی جوہری سائنسدان اہلیہ سمیت شہید











































